سونے کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 5178 ڈالر ہو گئی
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 700روپے کمی سے 5 لاکھ 40 ہزار562 روپے ہو گیا اسی طرح دس گرام سونا 600 روپے کمی سے 4 لاکھ 63 ہزار444 روپے پرآگیا۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 5178 ڈالر ہو گئی، جبکہ چاندی کی ایک تولہ قیمت 350روپے گھٹ کر 9204 روپے ہو گئی۔