ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل کا شیڈول تبدیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل کا شیڈول تبدیل

پاکستان اور سری لنکا دونوں سیمی فائنل میں جگہ نہ بنا سکے تو پہلا سیمی فائنل 4 مارچ کو کولکتہ میں کھیلا جائے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ممکنہ ٹیموں کے پیش نظر پہلا سیمی فائنل مختلف مقامات پر کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق اگر سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچتا ہے تو پہلا سیمی فائنل کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ اسی طرح اگر پاکستان سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرتا ہے تو بھی میچ کولمبو میں ہی منعقد ہوگا۔

مزید پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دو نئی سنچریاں، اب تک کا ریکارڈ کیا کہتا ہے؟

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان اور سری لنکا دونوں سیمی فائنل میں جگہ نہ بنا سکے تو پہلا سیمی فائنل 4 مارچ کو کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔

مزید یہ کہ اگر سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کا ٹکراؤ بنتا ہے تو یہ اہم مقابلہ کولمبو میں ہی ہوگا۔

Related posts

سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے دن بھی اضافہ ریکارڈ

فٹبال ورلڈ کپ کے بعد فیفا نے نئی رینکنگ جاری

گیس سیکٹر گردشی قرضہ پر آئی ایم ایف نیا کا مطالبہ