سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار روپے اضافے سے 5 لاکھ 26 ہزار 962 روہے ہوگئی۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 6001 روہے اضافے سے 4 لاکھ 51 ہزار 784 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قیمت 70 ڈالرز اضافے سے 5042 فی اونس کی سطح پر آگئی۔

Related posts

آخری وسل کے بعد کی کہانی

سنیتا مارشل نے متنازع پوڈ کاسٹ سے متعلق خاموشی توڑ دی

ایمان فاطمہ سے صلح کی خبروں پر رجب بٹ کا بڑا بیان سامنے آگیا