آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ کر دی گئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ کر دی گئی

قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد ہونا تھی

لاہور؛ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد ہونا تھی، تاہم  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کٹ کی رونمائی ناگزیر وجوہات کی بنیاد پرمنسوخ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں اترے گا یا نہیں؟ فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا

ذرائع نے بتایا کہ تاحال ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت یابائیکاٹ کافیصلہ نہ ہونابھی منسوخی کا سبب ہوسکتاہے۔

Related posts

امریکا ایران کشیدگی کے اثرات؛ پاکستان اسٹاک مارکیٹ دباؤ کا شکار

یومِ آزادی پر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے نئے عزم کی ضرورت ہے، صمد عارض

پیٹرول و ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان، حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کے دباؤ میں آگئی