امریکا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، تحقیقات شروع

امریکا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، تحقیقات شروع

حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں عملے سمیت 8 افراد سوار تھے

امریکا میں ایک نجی طیارہ حادثے کا شکار ہو کر گر تباہ ہوگیا۔

امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں عملے سمیت 8 افراد سوار تھے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ اداروں نے ریسکیو کارروائیاں شروع کردیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ حادثے سے متعلق مزید تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔

Related posts

آئمہ بیگ کا نیا گلیمرس لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

فیصلہ کن میچ میں فتح کے لیے بھرپور کوشش کریں گے، سری لنکا مضبوط حریف ہے؛ سدرہ امین

نیلم منیر کی ‘بے بی بمپ’ کے ساتھ جھلکیاں سوشل میڈیا پر وائرل