شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 4 میٹر تک محدود

شہر قائد میں آج صبح سے دھند چھائی ہوئی ہے اور حد نگاہ 4 میٹر تک محدود ہوگئی ہے، دھند کی وجہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم خشک، تاہم رات خنک رہنے کا امکان ہے،  آج کم سے کم درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 88 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود، موسم خنک رہنے کا امکان

شہر قائد میں آج دن میں درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، آئندہ آنے والے ایک ہفتے تک موسم اسی طرح رہے گا، تاہم 23 جنوری کو شہر قائد میں بارش کا امکان ہے۔

Related posts

فہد شیخ نے سینئر اداکار محمد احمد سے معافی مانگ لی

58 برس کی صائمہ نور کی شاندار فٹنس؛ مداح دنگ رہ گئے

ٹام کروز کی بیٹی نے اپنا ’سر نیم‘ کیوں ہٹایا؟ وجہ سامنے آگئی