تھائی لینڈ میں کرین گرنے سے 19 ہلاکتیں، 80 زخمی

تھائی لینڈ میں کرین گرنے سے 19 ہلاکتیں، 80 زخمی

رپورٹس کے مطابق کئی افراد ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں اور ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے

بینکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں ایک ہیوی کرین گرنے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرین گر کر ایک ٹرین پر آگری، جس سے ٹرین پٹڑی سے اتر گئی اور متعدد بوگیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔

مزید پڑھیں: جنگ بندی برقرار، تھائی لینڈ نے 155 دن بعد 18 کمبوڈیائی فوجی رہا کر دیے

رپورٹس کے مطابق کئی افراد ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں اور ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔

حکام زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر رہے ہیں جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Related posts

SEWA کا واٹر ریشنلائزیشن پلان آگے بڑھ رہا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے مستقبل کے لیے مسافر ریل اسٹریٹجک سرمایہ کاری: نہیان بن مبارک

متحدہ عرب امارات کی سائبر سیکیورٹی کونسل نے مالیاتی شعبے کو نشانہ بنانے والے جدید ترین سائبر حملوں کو ناکام بنا دیا۔