سونے کی قیمت تاریخی بلندی کے بعد تنزلی

سونے کی قیمت تاریخی بلندی کے بعد تنزلی

عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 4438 ڈالرہو گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا کئی سو روپے سستا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 600 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 66 ہزار 162 روپے ہو گیا، اسی طرح دس گرام سونا 515 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 99 ہزار 658 روپے پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں:رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے

عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 4438 ڈالرہو گئی۔

Related posts

مریم نواز سے متعلق پوسٹ پر تنازع، نسیم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ میں بڑی تبدیلی؛ پلیئنگ الیون کا نیا اصول متعارف

حزب اللہ جیت گئی، غصے میں بھرے اسرائیلی میئرنے حقیقت بیان کردی