مہنگا سونا مزید سستا؛ قیمت میں ہوئی آج کتنی کمی

مہنگا سونا مزید سستا؛ قیمت میں ہوئی آج کتنی کمی

عالمی مارکیٹ میں 25 ڈالرکمی سے سونے کی فی اونس قیمت 4346 ڈالر ہو گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا کئی ہزار روپے سستا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 2500 روپے کمی سے 4 لاکھ 56 ہزار962 روپے کا ہوگیا، اسی طرح 2143 روپے کمی سے دس گرام سونا 3 لاکھ 91 ہزار771روپے کا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے

عالمی مارکیٹ میں 25 ڈالرکمی سے سونے کی فی اونس قیمت 4346 ڈالر ہو گئی، ایک تولہ چاندی 212 روپے کمی سے 7718 روپے پر آ گئی۔

Related posts

ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں، نائب ترجمان وائٹ ہاؤس

JOOD مضبوط Q1 2026 کے نتائج کے ساتھ دبئی کے پائیدار دینے والے ماحولیاتی نظام کو تقویت دیتا ہے

مودی سرکار اور بھارتی کٹھ پتلی عدالتیں مسلمانوں کی تاریخ اور شناخت مٹانے میں مصروف