انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل ، پاکستان اور بھارت آج ٹکرائیں گے

انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل ، پاکستان اور بھارت آج ٹکرائیں گے

فائنل آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلا جائے گا، شاہین فتح کے لئے پُر عزم

انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل ،پاکستان اور بھارت آج ٹکرائیں گے ۔ پاک بھارت ٹاکرے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔

فائنل آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہو گا ۔

واضح رہے کہ  پاکستان نے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن بنگلادیش جبکہ بھارت نے سری لنکا کو شکست دی تھی۔ گروپ مرحلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف 90 رنز سے فتح حاصل کی تھی۔

فائنل  میں فتح کے لئے نوجوان شاہین پُرعزم ہے ۔ کھلاڑیوں نے ہفتے کی شام خوب پریکٹس بھی کی۔

 

Related posts

پاکستان نے دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں بھی جنوبی کوریا کو شکست دے دی، سیریز میں برتری حاصل

لوک گلوکار محمد باسط نعیمی پاکستانی کلاسیکی موسیقی کے ورثے کے فروغ کے لیے سرگرم

کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا