مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

بارش کے بعد مسجد نبویؐ اور گنبدِ خضریٰ کے اطراف روح پرور مناظر دیکھنے کو ملے۔

مدینہ منورہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ ساتھ سردی میں بھی اضافہ ہوگیا۔

بارش کے بعد مسجد نبویؐ اور گنبدِ خضریٰ کے اطراف روح پرور مناظر دیکھنے کو ملے۔ زائرین نے برستی بارش اور دلکش مناظر کے درمیان اللہ کا شکر ادا کیا اور دعا میں مشغول رہے۔

مدینے میں بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور موسم قدرے خنڈا ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیں: مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت

Related posts

معروف یوٹیوبر جنید اکرم کا 6 سالہ بیٹے سے ملنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ

پاکستانی گیمر محمد زبیر نے ’ٹیکن 8‘ کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

افسوسناک خبر؛ اداکار علی رضا کے والد انتقال کر گئے