ربیکا اور حسین کی شادی کی تقریبات؛ اب کونسی رسم کی گئی؟

ربیکا اور حسین کی شادی کی تقریبات؛ اب کونسی رسم کی گئی؟

سوشل میڈیا پر دونوں کی شادی سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز بدستور مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔

پاکستان کی مقبول ڈیجیٹل کریئیٹرز اور سوشل میڈیا اسٹارز ربیکا خان اور حسین ترین کی شادی کی تقریبات تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں اور ہر نئی رسم مداحوں کے لیے نئی دلچسپی کا باعث بن رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر دونوں کی شادی سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز بدستور مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔

ایک سال سے جاری اس شادی کے سلسلے میں منگنی، نکاح، دعائے خیر اور مایوں کے بعد اب سنگیت کی تقریب منعقد کی گئی، جس کی دلکش تصاویر سامنے آتے ہی وائرل ہوگئیں۔

سنگیت کی تقریب کی جھلکیوں میں ربیکا خان اور حسین ترین روایتی انداز میں نہایت خوبصورت نظر آئے۔

مداح جوڑے کی شادی کی ہر رسم کو بھرپور توجہ دے رہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ان کی تعریفوں اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

مزید پڑھیں: مایوں میں ساڑھی؟ ربیکا خان کی دلکش تصاویر وائرل

Related posts

اعصام الحق نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

رجب بٹ کی دوسری شادی سسٹرولوجی خاندان میں ہوگی؟ ماہر نجوم کی نئی پیشگوئی

فخر زمان لسٹ اے میں زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی ٹاپ 5 فہرست میں شامل