ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 13کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 13کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ مجموعی ذخائر گھٹ کر 19ارب 60کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہ گئے۔

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 92لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ ذخائر بڑھ کر 14ارب56کروڑ7لاکھ ڈالر پر جا پہنچے ۔

مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں 14کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر کم ہو کر 5ارب4کروڑ 43لاکھ ڈالر رہ گئے۔

Related posts

پاکستان نے دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں بھی جنوبی کوریا کو شکست دے دی، سیریز میں برتری حاصل

لوک گلوکار محمد باسط نعیمی پاکستانی کلاسیکی موسیقی کے ورثے کے فروغ کے لیے سرگرم

کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا