نازش جہانگیر کا بابر اعظم سے متعلق دلچسپ بیان وائرل – بول نیوز

نازش جہانگیر کا بابر اعظم سے متعلق دلچسپ بیان وائرل

اداکارہ کا بابراعظم سے متعلق بیان سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی۔

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے حالیہ دنوں میں ایک مداح کے سوال کے جواب میں ایسا ردِعمل دیا جس نے سوشل میڈیا پر بھرپور توجہ حاصل کرلی۔

انسٹا گرام پر ایک غیر رسمی سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک صارف نے نازش جہانگیر سے پوچھا کہ اگر قومی کرکٹر بابر اعظم آپ کو شادی کی پیشکش کریں تو آپکا جواب کیا ہوگا؟

!اس پر نازش جہانگیر نے مختصر مگر دوٹوک انداز میں کہا کہ میں معذرت ہی کروں گی

اداکارہ کا یہ غیر متوقع جواب سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی۔

کئی صارفین نے نازش جہانگیر کے اعتماد اور صاف گوئی کو سراہا جبکہ بعض نے اس صورتحال کو مزاح کے پہلو سے بھی دیکھا۔

مزید پڑھیں: ادکارہ نازش جہانگیر بڑی مشکل میں پھنس گئیں

Related posts

محمد بن راشد: UAE نے 2025 میں AED 177.3 بلین FDI کی آمد ریکارڈ کی، عالمی سطح پر 9ویں نمبر پر ہے

ازبک فورسز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

GDMO نے نئی بین الاقوامی میڈیا بریفنگ سیریز کا آغاز کیا جو عالمی میڈیا کو دبئی کے اہم شعبوں کو تشکیل دینے والے رہنماؤں سے جوڑتا ہے۔