سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  کارباری ہفتے پہلے روز مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا اور یہ 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے میں فروخت ہوا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 67 ہزار 680 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت 4065 ڈالر پر برقرار رہی۔

مزید پڑھیں: سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کہاں تک پہنچا

Related posts

ایران کی جنگی صلاحیت ختم، نئی قیادت آنے سے ریجیم چینج ہوگیا، ٹرمپ

دبئی ورلڈ کپ ٹریک ورک میں میدان ریسکورس 2025 میں جنات کا تصادم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کے آغاز پر تیزی