وفاقی آئینی عدالت کا چاروں صوبوں سے متعلق اہم فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت کا چاروں صوبوں سے متعلق اہم فیصلہ

آئینی عدالت میں ویڈیو لنک سہولت فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

آئینی عدالت میں ویڈیو لنک سہولت فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے آئینی عدالت کے جج جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ ابھی ٹرانزیشن کے مرحلہ میں ہیں، آئینی عدالت کی صوبوں میں رجسٹریاں قائم کی جائیں گی۔

تاہم جسٹس عامر فاروق نے یہ ریمارکس ایک مقدمے کی سماعت کے دوران دیے۔

مزید پڑھیں: آئینی عدالت میں سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

Related posts

پاکستان نے دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں بھی جنوبی کوریا کو شکست دے دی، سیریز میں برتری حاصل

لوک گلوکار محمد باسط نعیمی پاکستانی کلاسیکی موسیقی کے ورثے کے فروغ کے لیے سرگرم

کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا