نامزد وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا

نامزد وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

آزاد کشمیر کے وزیر بلدیات فیصل راٹھور نے استعفیٰ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کو ارسال کردیا ہے۔

فیصل راٹھور کے پاس انوار حکومت میں وزیر بلدیات کا قلمدان تھا، تاہم انہوں نے وزارت بلدیات سے 16 نومبر کو استعفیٰ دیا تھا۔

Related posts

اعصام الحق نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

رجب بٹ کی دوسری شادی سسٹرولوجی خاندان میں ہوگی؟ ماہر نجوم کی نئی پیشگوئی

فخر زمان لسٹ اے میں زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی ٹاپ 5 فہرست میں شامل