صدرِ مملکت نے آرمی، ائیرفورس، نیوی ترمیمی بل 2025 منظوری دے دی – بول نیوز

صدرِ مملکت نے آرمی، ائیرفورس، نیوی ترمیمی بل 2025 منظوری دے دی

آصف علی زرداری کی جانب سے منظوری کے بعد یہ تینوں بل آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حصہ بن گئے ہیں

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025، پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔

آصف علی زرداری کی جانب سے منظوری کے بعد یہ تینوں بل آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حصہ بن گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹ میں آرمی، ائیرفورس، نیوی اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کے ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

واضح رہے کہ دو روز قبل قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 کی منظوری دی تھی اور آرمی ، نیوی اور ایئرفورس کے ترمیمی بلز 2025 کثرت رائے سے منظور کیے تھے، آرمی ایکٹ کی منظوری کے بعد آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی او) ہوں گے، عہدے کی مدت پانچ برس ہوگی۔

Related posts

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے نئی رشتہ ایپ متعارف کروادی

متحدہ عرب امارات کے فضائی دفاعی نظام نے 24 مارچ 2026 کو ایران سے 5 بیلسٹک میزائل اور 17 یو اے وی لانچ کیے

دبئی ہیلتھ اتھارٹی نے ‘انایا’ پروگرام کے انتظام کے لیے المداللہ ہیلتھ کیئر مینجمنٹ کو مقرر کیا۔