نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی

 فیصل آباد: نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی شاندار رونمائی فیصل آباد کے مقامی ہوٹل میں کی گئی۔

ٹرافی کی تقریب میں تمام پانچ ٹیموں کی کپتانوں نے شرکت کی۔ فاطمہ ثنا کونکررز، نشرہ سندھو اسٹرائیکرز، رامین شمیم چیلنجرز، منیبہ علی انونسیبلز، جبکہ عمیمہ سہیل اسٹارز کی قیادت کریں گی جو ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم آٹھ میچز کھیلے گی۔ مقابلوں کا آغاز 14 نومبر سے ہوگا جبکہ فائنل 6 دسمبر کو اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں منعقد ہوگا۔

میچز اقبال اسٹیڈیم اور پی سی بی ہائی پرفارمنس سینٹر گراؤنڈ فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔

Related posts

محمد علی ملک اسٹیٹ بینک کے نئے ڈپٹی گورنر مقرر، پانچ سالہ مدت کا نوٹیفکیشن جاری

بغیر میسی کے انٹر میلان کی ٹیم کو مونٹیری کے ہاتھوں شکست کا سامنا

پیٹرول اور ڈیزل کی اصل قیمت اور عوام سے وصول رقم میں بڑا فرق سامنے آ گیا