شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

شہر قائد میں صبح سے کہر چھاپا ہوا ہے، تاہم آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں راتیں خنک ہونا شروع،  دن میں بدستور گرمی برقرار ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ  ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں اس وقت مشرقی سمت سے 4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے، جبکہ آئندہ ہفتے تک شہر قائد میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Related posts

متحدہ عرب امارات کے صدر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے پیراگوئے کے صدر سے ملاقات کی

متحدہ عرب امارات کے صدر نے نوجوان رہنماؤں کے لئے عرب اجلاس سے وفد کا خیرمقدم کیا

محمد بن راشد نے جی سی سی سکریٹری جنرل – متحدہ عرب امارات سے ملاقات کی