حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر  قیمت میں3  روپے2 پیسے کا اضافہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 43 پیسے کا اضافہ کیا گیاہے۔

وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 278 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔

پیٹرول کی فی لیٹر نہیں قیمت 265 روپے 45 پیسے مقرر ہوئی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق  قیمتوں کا اطلاق 12 بجے سے اگلے 15 روز کے لیے ہو گیا۔

Related posts

MoFA نے متحدہ عرب امارات کے شہریوں کے لیے لبنانی جمہوریہ کے لیے سفر دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا۔

DEWA الشریعہ میں توانائی، پانی اور AI میں دبئی کی کامیابیوں کی نمائش کرتا ہے۔

دبئی میڈیا اکیڈمی، میڈیا کی جدت اور ہنر کی نشوونما کے لیے HBMSU پارٹنر ہے۔