دوسرا ٹی 20، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

سیریز میں واپس آنے کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں گرین شرٹس کو لازمی فتح درکار ہے۔

پاکستان: سعید ایوب، صاحبزادہ فرحان، بابر اعظم، سلمان آغا (کپتان)، عثمان خان (وکٹ کیپر)، حسن نواز، محمد نواز، فہیم اشرف، نسیم شاہ، سلمان مرزا، ابرار احمد

جنوبی افریقا: ریضا ہینڈرکس، کوئنٹن ڈی کک (وکٹ کیپر)، ٹونی ڈی زورزی، ڈیوالڈ بریوس، میتھیو بریٹزکے، ڈونووان فریرا (کپتان)، جارج لنڈے، کوربن بوش، نانڈرے برگر، اوٹنیل بارٹ مین، لونگی اینڈی

Related posts

متحدہ عرب امارات نے عراق کے کردستان علاقے کو نشانہ بنانے والے ایران کے بلا اشتعال دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

متحدہ عرب امارات 38ویں FAO علاقائی کانفرنس کی صدارت کرے گا، 21 اپریل کو وزارتی اجلاس کی میزبانی کرے گا

محکمہ بلدیات، ADGM نے ابوظہبی کے لیے یونیفائیڈ انجینئرنگ کی درجہ بندی کا نظام شروع کیا۔