اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا

اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا ۔ اس حوالے سے ایک تمسخرانہ ویڈیو نشر کردی گئی ہے ۔

صیہونی ٹی وی 12 میں مشرق وسطیٰ میں جاری امن کوششوں کو سراہنے کے بجائے اس کا مذاق اڑا دیا گیا۔

امریکی صدر کی ایک تمسخرانہ ویڈیو نشر کردی گئی ہے جس میں انہیں نے بادشاہ بنا تخت پر بیٹھا دکھایا گیاہے ۔ اس ویڈیو میں ان کے ارد گرد اطالوی وزیراعظم اور اسرائیلی وزیراعظم کے فرضی کرداروں کو بھی دکھایا گیا ہے۔

اس ویڈیو میں  ہزاروں سال سے جاری جنگ بائے بائے، تمام یرغمالی کی رہائی ہوگی جیسے لفظوں کو طنزیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی میڈیا بھی اس وقت بھارتی میڈیا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جنگی ایجنڈے پر کار فرما ہے  ۔ جسے امن کی کوئی  بھی  آواز اچھی نہیں لگتی۔

Related posts

پاکستان کے انکار سے بھارتی کرکٹ کی اجارہ داری بے نقاب، سابق انگلش بیٹر کا اعتراف

معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی مبینہ طور پر فائرنگ واقعے میں جاں بحق

افغان طالبان رجیم سے ہمسایہ ممالک کو شدید سیکیورٹی خطرات لاحق