تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر سے متعلق سوال ! ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ جواب گول کر گئیں

تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر سے متعلق سوال ! ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ جواب گول کر گئیں ۔ فوری طور پر معذرت کرلی اور جواب دینے سے گریز کیا۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ میڈیا واشنگٹن ڈی سی میں میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں۔ اس دوران ایک صحافی نے ان سے    پوچھا کہ کیا صدر ٹرمپ یروشلم میں تھرڈ ٹیمپل بنانے پرغور کر رہے ہیں؟۔

سوال سن کر کیرولین لیوٹ پریشان ہوگئی اور فوری طور پر معذرت کرلی ۔ انہوں نے کہا نہیں ، مجھے اس بارے میں معلوم نہیں۔

روس اور یوکرین امن معاہدے کے حوالے سے  ایک سوال کے جواب میں کیرولین نے کہاکہ  امریکی صدر صرف بات چیت نہیں بلکہ کارروائی بھی  چاہتے ہیں۔

Related posts

امریکا ایران کشیدگی کے اثرات؛ پاکستان اسٹاک مارکیٹ دباؤ کا شکار

یومِ آزادی پر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے نئے عزم کی ضرورت ہے، صمد عارض

پیٹرول و ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان، حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کے دباؤ میں آگئی