سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکڑ اسکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، اور زیز زمین گہرائی 50 کلومیٹر تھی۔

یہ بھی پڑھیں: زلزلے کیوں اور کیسے آتے ہیں؟ دلچسپ معلومات جانیے

زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

Related posts

سونا سستا، مگر کتنا؟ جانیے

شہرت کے بعد رویے بدل گئے، نعیمہ بٹ کے تلخ انکشافات

امریکا کے ایران پر بڑے حملے؛ ہزاروں اہداف تباہ، سیکیورٹی نیٹ ورک نشانے پر