ایم کیوایم کے کے وفد نے شہبازشریف سے ملاقات کی ۔ جس میں خالدمقبول صدیقی،امین الحق،فاروق ستار،جاوید حنیف اورگورنرسندھ وفد میں شامل تھے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں سندھ کے شہری علاقوں کی ترقی سے متعلق منصوبوں پربات چیت کی۔ وفاق کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں پرپیشرفت کابھی جائزہ لیاگیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان انفرااسٹرکچرڈویلپمنٹ کمپنی سے متعلق سندھ حکومت کے رویے پر بات چیت کی گئی۔
