وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس  پہنچ  گئے دورہ امریکہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہوں سے ملاقاتیں کی۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نورخان ائیر بیس پر وزیراعظم کا پرتپاک خیرمقدم  کیا۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر

سردار ایاز صادق اور محسن  نقوی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو کامیاب غیرملکی دورے پر مبارکباد  دی۔

Advertisement

چیف کمشنر اسلام  آباد محمد علی رندھاوا۔ اور آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی بھی اس موقع  پرموجود  تھے۔

Advertisement

Related posts

سروں کے شہنشاہ نصرت فتح علی خان کی آواز کا جادو 29 برس بعد بھی قائم

بنگلادیش کی آسٹریلوی سرزمین پر تاریخ ساز فتح؛ پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست

اعصام الحق نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا