پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن کا آغاز ایک نئے ریکارڈ کے ساتھ ہوا، اور ٹریڈنگ کے دوران سے زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، کاروبار کے پہلے سیشن میں ہی انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ ،69 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
مارکیٹ اس وقت 100 انڈیکس میں 945 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ ،69 ہزار 435 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔
آج ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 663 کی تاریخی بلند سطح تک بھی ٹریڈ ہوا۔
Advertisement
