روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے

روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے۔ انہوں نے غزہ کی صورتحال حالیہ انسانی تاریخ کی خوفناک ترین صورتحال قراردیدیا۔

انہوں نے کہاکہ  روس ٹرمپ کے غزہ اقدام کی حمایت کے لیے تیار ہے۔ یہ بات انہوں نے ایک ٹی وی شو کے دوران کہی۔

ولادیمرپیوٹن لائیو ٹی وی پر پشکن کی نظم “بوروڈینو اینیورسری” پڑھی ۔ان کا کہنا تھاکہ میرے  خیال میں یہ مغرب کے ساتھ آج کے حالات کی عکاسی کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سوویت یونین ہٹلر کے ساتھ زبردستی کر رہا تھا۔ انہوں نے کہاکہ  لیکن آپ ہی تھے جنہوں نے ایک دن پہلے اس کے ساتھ زبردستی کی۔

روسی صدر نے نیٹو پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہاکہ اگر روس کاغذی شیر ہے تو نیٹو خود  کیا ہے؟۔

ان کا کہناتھاکہ نیٹو کے تمام ممالک ہمارے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔

ایک سوال کے جواب انہوں نے کہاکہ میں شہنشاہ نہیں ہوں۔ ان کا کہناتھاکہ  میں ایک مخصوص مدت کے لیے عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والا صدر ہوں۔

Related posts

RTA موسم گرما سے پہلے ڈیلیوری موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایئر کنڈیشنڈ آرام کے علاقے تیار کرتا ہے۔

MoHRE: نئے اجرت کے تحفظ کے نظام کا فیصلہ بتدریج نقطہ نظر اپناتا ہے جس سے اداروں کو اپنی حیثیت کو درست کرنے، تعمیل کو بڑھانے کی اجازت ملتی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے موسم کا انتباہ: 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوائیں اور 10 فٹ لہریں ملک بھر میں دھول کی وارننگ دیتی ہیں