وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف امریکہ سے براستہ جنیوا لندن پہنچ گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے طیارے نے لوٹن کی ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی، جہاں برطانیہ میں موجود پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور مسلم لیگی ن برطانیہ کے صدر احسن ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ

شہباز شریف نے جینیوا میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی دورہ امریکہ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیراعظم لندن میں تین دن قیام کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔

Related posts

متحدہ عرب امارات اور ایکواڈور کے صدور دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کرتے ہیں

متحدہ عرب امارات کے صدر نے عراق کے کردستان خطے کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

مذاکرات کے لیے تیار مگر میزائل پروگرام ہماری ریڈ لائن ہے، ایران