سونے کی قیمت آج کیا رہی، چاندی کتنی مہنگی ہوئی؟ جانیے

ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1000 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 95 ہزار 800 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 39 ہزار 334 روپے پر آگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 10 ڈالر کمی کے ساتھ 3740 ڈالر فی اونس پر بند ہوا۔

اس کے برعکس چاندی کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ فی تولہ چاندی 64 روپے مہنگی ہو کر 4599 روپے پر پہنچ گئی۔

Related posts

آخری وسل کے بعد کی کہانی

سنیتا مارشل نے متنازع پوڈ کاسٹ سے متعلق خاموشی توڑ دی

ایمان فاطمہ سے صلح کی خبروں پر رجب بٹ کا بڑا بیان سامنے آگیا