آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مستحکم رہی ہیں۔

ملکی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا۔ ایک تولہ سونا 3 لاکھ 98 ہزار 800 روپے پر برقرار رہا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 41 ہزار 906 روپے پر مستحکم رہی۔

بین الاقوامی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور فی اونس سونا 3 ہزار 770 ڈالر پر بدستور موجود ہے۔

Related posts

بغیر میسی کے انٹر میلان کی ٹیم کو مونٹیری کے ہاتھوں شکست کا سامنا

پیٹرول اور ڈیزل کی اصل قیمت اور عوام سے وصول رقم میں بڑا فرق سامنے آ گیا

فٹبال کی تین بڑی تنظیموں کا فیفا سربراہ سے استعفے کا مطالبہ