
امریکی صدر ٹرمپ / فوٹو
فلسطین میں کی نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ اسرائیل سے اس حمایت کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔
ان سے سوال کیاگیاکہ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟۔
ٹرمپ اس سوال پر سیخ پا ہوگئے ، الٹا صحافی پر سوالات کی بوچھاڑ کردی ۔ انہوں نے صحافی سے پوچھاکہ کیا اقوام متحدہ میں اس معاملے پر ووٹنگ ہوئی ہے ؟ ۔
امریکی صدر کا کہناتھاکہ جب ووٹ کی بات آئے گی تو ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔ ان کا کہنا کہ اس حوالے سے موقف ووٹنگ ہونے پر سامنے آئے گا۔
Reporter: The UN says that Israel is committing genocide in Gaza.
Trump: They voted on that? When it comes to a vote, we will see what happens. That will come to a vote. pic.twitter.com/spQXXKSL89
— Clash Report (@clashreport) September 16, 2025
ان سے سوال کیاگیا کہ آپ کو یقین ہے کہ فیڈرل ریزرو ایک آزاد ادارہ ہے؟۔ جس ٹرمپ نے ایسا ہونا چاہیے،لیکن انہیں مجھ جیسے ذہین لوگوں کی بات سننی چاہیے۔
Reporter: Do you believe the Federal Reserve is an independent body?
Trump: It should be, but they should listen to smart people like me.pic.twitter.com/Yz4646OiYR
— Clash Report (@clashreport) September 16, 2025
ان سے پوچھاگیاکہ پوپ لیو نے پولرائزیشن پر شدید تنقید اور تشویش ظاہر کی ہے کیا آپ اس تشویش سے اتفاق کرتے ہیں؟۔
اس سوال کے جواب میں امریکی صدر نے کہاکہ ایک بڑا خلا ہے،مت بھولنا،میں”مقبولیت پسند” ہوں۔
Reporter: Pope Leo criticized that some CEOs make tons more than average workers. He is worried about polarization. Do you share that concern?
Trump: There is a big gap. Don’t forget, I am a “popularist.” pic.twitter.com/3IZNF3IEhy
— Clash Report (@clashreport) September 16, 2025