مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے

کراچی: مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے ہیں۔

اہلِ خانہ نے یہ خبر احمد شاہ کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔

جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہمارے خاندان کا ننھا سا چمکتا ستارہ، عمر شاہ، اللہ کے حضور واپس لوٹ گیا ہے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔ براہِ کرم عمر شاہ اور ہمارے خاندان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔”

اہلِ خانہ نے مداحوں اور دوستوں سے مرحوم کے لیے دعا کی درخواست بھی کی ہے۔

Related posts

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشتگرد جہنم واصل

بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی

کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق