پاکستان سے ہار کا خوف ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور پوجا پاٹ جاری ہے، تہمات کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا ۔ ایشیا کپ کا ٹاس بھی ابھی نہیں ہوا کہ بھارت بھر میں پاکستان سے خوف طاری ہوگیا۔
ایشیا کپ 2025 میں پاکستان سے ٹاکرے سے قبل بھارتی شہروارانسی میں گنگا کے راجندرپرساد گھاٹ پر خصوصی پوجا کی گئیں۔
جہاں ہندو شائقین اپنی ٹیم کی کامیابی کے لیے اپنے دیوی دیوتاؤں کو خوش کرنے کے جتن کرنے لگے۔
جادو ٹونہ اور منتر بھی جاری ہے۔ سادھوئوں نے بھی رنگولی زائچے کھیچنا شروع کردیے۔
Prayers in Kashi for India’s victory in today’s #INDvsPAK match
~ There’s still time, we shouldn’t play. Permission shouldn’t have been given in the first place by the Sports Ministry, & BCCIHow can we forget Pahalgam? Brave sacrifices? Shamepic.twitter.com/QTSZYNhUsp
— The Analyzer (News Updates️) (@Indian_Analyzer) September 14, 2025
گنگاکنارے ’’ہر ہر مہادی‘‘ اور’’بھارت ماتا کی جے‘‘کے نعرے فتح سے قبل ہی گونجنے لگ گئے۔ گنگا آرتی بھی اتاری گئی۔
پہلگام واقعے کے بعد پہلی بار دونوں ممالک کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں اس لئے کھیل کے میدان میں کشیدگی عروج پر ہے۔
روایتی حریفوں کے درمیان میچ سنسنی خیز ہونے کا امکان ہے،سرحدوں کے دونوں طرف شائقین بے چین ہیں ۔
#WATCH लखनऊ, उत्तर प्रदेश: एशिया कप 2025 में आज भारत बनाम पाकिस्तान मैच से पहले टीम इंडिया की जीत के लिए हवन और पूजा की गई। pic.twitter.com/FiGPZvXS7h
— ANI_HindiNews (@AHindinews) September 14, 2025