سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت

اسلام آباد: پاکستان کے پاس 1,234 ملین بیرل تیل کے ذخائر اور 249.05 ملین بیرل اب بھی موجود ہیں، بروقت تیل کی ایکسپلوریشن سے معاشی اہمیت محفوظ، بیرونی انحصار کم اور خودمختاری میں اضافہ ممکن ہے۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے تیل کی بروقت ایکسپلوریشن کے لیے کوششوں میں تیزی کردی گئی ہیں، تاہم اس حوالے سے وزیرمملکت برائے پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ 30-25 بلین ڈالر سرمایہ کاری سے آئندہ دہائی میں 10 فیصد ذخائر کا استعمال ممکن ہوگا۔

سالانہ 12 ارب ڈالر کا تیل درآمداتی بل، مقامی پیداوار سے پاکستان کی توانائی خود کفالت کا نیا دور شروع کیا۔ امریکہ اور پاکستان آئل پارٹنرشپ، روشن معیشت اور مضبوط مستقبل کی ضمانت ہے، تاہم ترکی کے ساتھ 40 آف شور بلاکس پر معاہدہ، ملکی توانائی تحفظ کے لیے گیم چینجر ہے۔

عالمی ایکسپلوریشن کمپنی سنر جیکو کا مؤقف ہے کہ نئی دریافت شدہ تیل کی کوالٹی پریمیم گلف معیار کے مترادف ہے۔

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث تیل کی ایکسپلوریشن کے عوامل درست سمت پر گامزن ہیں۔

Related posts

معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور

ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ

بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی