فیلڈ مارشل عاصم منیر اس وقت بنوں کے دورے پر ہیں جبکہ وزیراعظم شہباز شریف اب سے کچھ دیر بعد پہنچے گے، جس دوران اہم فیصلے متوقع ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل کے دورے کے دوران دہشت گردی کےخلاف آپریشنز کا جائزہ لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین سے اظہار ہمدردی
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے اس دوران عسکری اور سیاسی قیادت کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جاری حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔
Advertisement