شہر قائد میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

شہر قائد میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج؛ ہمیں مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی، اسحاق ڈار

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  31 سے 33 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائیں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

Related posts

ڈی جی آئی ایس پی آر کا فاسٹ یونیورسٹی کا دورہ، طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین سے اظہار ہمدردی

سیلابی ریلا سندھ میں داخل ہونا شروع، گڈو بیراج پر پانچ لاکھ 44 ہزار کیوسک ریکارڈ