ملیرندی میں پانی کی سطح میں کمی، کازوےکی سڑک تاحال ٹریفک کیلئے بند

کراچی: ملیرندی میں پانی کی سطح کم ہوگئی ہے، تاہم کورنگی کازوے کی سڑک مختلف مقامات سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے باعث تاحال ٹریفک کےلیے بند ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق کازوے سڑک کی بندش سے جام صادق پل پرٹریفک کادباؤ ہے۔  ملیرندی میں طغیانی کے باعث کازوےکی سڑک بہہ گئی تھی، جبکہ کورنگی کازوےکوآج بھی ٹریفک کےلیےبندرکھاجائےگا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: برسات کے بعد ملیر ندی میں طغیانی، کورنگی کازوے دوسرے روز بھی بند

پولیس کا کہنا ہے کہ ملیرندی میں طغیانی کےباعث کازوےکی سڑک بہہ گئی تھی، جبکہ کورنگی کازوےکوآج بھی ٹریفک کےلیےبندرکھاجائےگا۔

ٹریفک پولیس نے مزید کہا کہ سڑک سےپانی اترگیالیکن سڑک ٹوٹ پھوٹ کاشکارہے، کازوےکی مرمت کےبعدہی سڑک کوعام ٹریفک کےلیےکھولاجائےگا، کورنگی گودام چورنگی سےٹریفک کوجام صادق پل سےمتبادل راستہ فراہم کیاگیاہے۔

Related posts

متحدہ عرب امارات کا موسم: دبئی آج 41 ڈگری سینٹی گریڈ کا تجربہ کرے گا، کیونکہ ہفتے کے آخر میں ساحل سمندر کے موافق حالات لاتے ہیں

دبئی پولیس نے دن کے وقت سیفٹی پرسیپشن انڈیکس پر 99.9% کے اسکور کے ساتھ عوامی تحفظ کی نئی تعریف کی

DCT ابوظہبی نے امارات بھر میں سمر کیمپوں کے ساتھ منفرد تجربات سے پردہ اٹھایا