2 ماہ میں فیلڈمارشل عاصم منیرکادوسرا دورہ امریکامتوقع، بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔ بھارتی میڈیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
فیلڈ مارشل سید جنرل عاصم منیر دو ماہ میں دوسری بار امریکا کا دورہ کرنے والے ہیں۔
یہ دورہ ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکا نے پاکستان پر تجارتی پابندیوں میں نرمی کاعندیہ دیاہے
جبکہ دوسری جانب روس سے تیل خریداری پر ھارت پر بھاری محصولات عائد کر دیے گئے ہیں۔
نئی دہلی کے ساتھ واشنگٹن کے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد فیلڈمارشل سید عاصم منیر کا یہ متوقع دورہ انتہائی اہم ہوگا۔
بھارتی پابندیوں کے تناظر میں امریکا سفارتی اور عسکری طور پر پاکستان ست تعلقات کو وسعت دے رہاہے ۔
امریکی قربت اس جانب اشارہ کررہی ہے کہ پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو کافی پیچھے چھوڑ دیاہے ۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے متوقع دورے پر گودی میڈیا میں مختلف تبصرے شروع کردیے ہیں۔
واضح رہے کہ مودی حکومت ہی نہیں بلکہ بھارتی میڈیا پر بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خوف طاری ہے۔
Pakistan Army Chief Gen. Asim Munir is set to visit U.S. for the second time in two months.
The visit comes as U.S. slaps steep tariffs on India while easing trade restrictions on Pakistan.
With Washington’s ties with New Delhi under strain, is U.S. warming up to Pakistan,… pic.twitter.com/ri9h9Vkpec
— Tejasswi Prakash (@Tiju0Prakash) August 7, 2025