
غزہ کا اسکویڈ گیم حقیقی ورژن / فوٹو
کیا آپ نے اسکویڈ گیم کا حقیقی غزہ ورژن نہیں دیکھا؟۔ نہیں دیکھا تو آئیے ہم بے ضمیروں کے ضمیرجھنجھوڑنے کی چھوٹی سی کوشش کرلیتے ہیں ۔
غزہ میں، ہزاروں شہری،معصوم بچے روزانہ صرف خوراک کے حصول کیلئے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔
بھوک کے ستائے لوگ خوارک تقسیم مقامات پراحتیاط سے جاتے ہیں پھراسرائیلی فوجی انہیں جان بوجھ کر گولی ماردیتے ہیں۔
حالیہ تحقیق میں ثابت ہواہے کہ کس طرح معصوم فلسطینیوں کو چن چن کر شہید کیاگیا۔
مزید پڑھیں : 5 دن سے کچھ نہیں کھایا،صرف کھاناچاہیے،فلسطینی خاتون کی دلسوز فریاد
اس حربے کا موازنہ Netflix سیریز ‘Squid Game’ کی “ریڈ لائٹ، گرین لائٹ” گیم سے کیاگیاہے۔
ٹی آر ٹی کی جانب سے بے ضمبرمسلم حکمرانوں کوجھنجھوڑنےکےلئے ایک اینی میٹڈ ویڈیو جاری کی گئی ہے۔
اس ویڈیو میں قاتل صیہونیوں کی حیوانیت کو حقیقی واقعات کے ساتھ فلمایاگیا۔ آپ تفصیل بھی یہ ویڈیوملاحظہ کرلیں۔
“You haven’t seen the real version of ‘Squid Game’ that is happening here in Gaza.”
In Palestine’s Gaza, thousands of civilians risk their lives every day just to get food, carefully navigating distribution points where Israeli soldiers deliberately shoot them, a recent… pic.twitter.com/6bRMCrFAPd
— TRT World (@trtworld) July 23, 2025