پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
امریکی صدر کے ایران حملے شدت کے جاتی رکھنے خبروں کے باعث مارکیٹ گراوٹ کا شکار ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کےچوتھے روز دن کے آغاز سے ہی شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 3471 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 52 ہزار 40 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 55 ہزار 511 پوائنٹس پر انڈیکس بند ہوا تھا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر کے ایران حملے شدت کے جاتی رکھنے خبروں کے باعث مارکیٹ گراوٹ کا شکار ہے۔
