اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پرلندن میں اسلام مخالف ریلی نکالی گئی۔ متنازع تنظیم کو ایلون مسک کی جانب سے مالی معاونت فراہم کی جاتی ہے۔ایک اورعالمی سازش نے سراٹھالیا۔
متنازع برطانوی سیاستدان ٹامی رابنسن نے غیرملکی تارکین وطن کیخلاف اشعال پھیلا دیا۔ ہزاروں افراد امیگریشن قوانین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔
ٹامی رابنسن دائیں بازو کے سخت گیر اور متنازع برطانوی سیاستدان ہیں ، جن کا اصل نام اسٹیفن کرِسٹوفریَکسلی لینن ہے۔
انہوں نے انگریزی ڈیفنس لیگ کی بنیادرکھی۔ جواکثرمسلمانوں، تارکین وطن اور’’اسلامی رجحانات‘‘ کیخلاف احتجاج کرتی رہی ہے۔
ٹامی رابنسن کے برطانیہ کی مختلف جماعتوں سے تعلقات رہے ہیں اور مختلف سیاسی تحریکوں میں شامل رہے ہیں۔
ہفتے کولندن میں بظاہر تارکین وطن کے خلاف ایک نکالی گئی جس میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کااظہار دکھائی دیا۔
Tens of thousands joined a London anti-immigration march led by Tommy Robinson, with a counter protest by “Stand Up to Racism.” pic.twitter.com/mRxJ2cRHBR
— Clash Report (@clashreport) September 13, 2025
بتایاجاتاہے کہ اس تنظیم کومسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی کیلیے اسرائیلی وہندوستانی حکومتوں کی معاونت حاصل ہے۔
دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ ایلون مسک کی طرف سے بھی فنڈنگ فراہم کی جاتی ہے۔
ان کا کھیل شام افغانستان عراق صومالیہ وغیرہ سے مہاجرین کو یورپ لانا ہے۔ پھر یہ بیانیہ بنانا ہے کہ مسلمان یورپ اورمغرب کے لیے خطرہ ہیں۔
بالکل اسی طرح جیسے وہ دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ میں یہودیوں کے خلاف بیانیہ تیار کرتے ہیں۔
Today, Tommy Robinson’s rally in London focuses on Islam and Muslims, not mass immigration. He is funded by the Israeli and Indian governments, as well as Musk. Indian-funded fake right-wing accounts have been instigating it, as we warned. The mass immigration scam aims to incite… pic.twitter.com/2l1WMnYT4L
— DoiOSINT⚡️ (@intel_DOI) September 13, 2025