✍️ اپنی تحریریں بھجوائیں
PakTV.live اردو زبان میں سنجیدہ، سچ پر مبنی اور مؤثر صحافت کی نمائندگی کرتا ہے۔ ہم ان لکھاریوں کو جگہ دیتے ہیں جو روایت سے ہٹ کر، سچ اور فکر انگیز بات کرتے ہیں۔
🌟 "قلم کی حرمت، سچ کی طاقت”
ہم نے قلم و کالم کے عنوان سے ایک سلسلہ شروع کیا ہے، جس میں آپ کی لکھی گئی تحریر کو عوام تک پہنچایا جاتا ہے۔ اگر آپ لکھنے کا جذبہ رکھتے ہیں اور معاشرے کی فکری رہنمائی کرنا چاہتے ہیں تو یہ پلیٹ فارم آپ کے لیے ہے۔
📝 تحریر بھیجنے کے اصول
- تحریر صرف اردو میں ٹائپ شدہ ہو (InPage یا Unicode فونٹ میں)
- رومن اردو یا صرف انگریزی تحریریں قابلِ قبول نہیں ہوں گی
- تحریر کے ساتھ اپنا پورا نام، رابطہ نمبر اور مختصر تعارف لازمی شامل کریں
- ای میل ارسال کریں: articles@paktv.live
📅 باقاعدہ لکھاری بننے کے لیے
اگر آپ "قلم و کالم” کا باقاعدہ حصہ بننا چاہتے ہیں:
- ہفتہ وار کم از کم ایک تحریر ارسال کرنا ضروری ہوگا
- آپ کے نام سے ایک مستقل آرکائیو بنایا جائے گا
- ذیل کا فارم پُر کریں (اردو یا انگلش میں)
📄 فارم بھرنے کے لیے یہاں کلک کریں
یاد رکھیں: “قلم وہ طاقت ہے جو قوموں کی تقدیر لکھتی ہے۔ اگر آپ لکھ سکتے ہیں، تو رُکیں نہیں۔”