Home » ہماری ٹیم کا حصہ بنیں

ہماری ٹیم کا حصہ بنیں

 

 

پاک نیوز میں رپورٹرز کی شمولیت

پاک نیوز پاکستان کا پہلا مکمل طور پر ڈیجیٹل میڈیا گروپ ہے جو موبائل ایپلیکیشن اور ویب کے ذریعے رپورٹنگ کی جدید اور تیز ترین سہولیات فراہم کرتا ہے۔

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ صحافت کے ذریعے معاشرتی برائیوں اور مسائل کی نشاندہی کر سکتے ہیں، تو پاک نیوز آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔ یہاں کسی سفارش یا غیر صحافتی طریقہ کار کی کوئی گنجائش نہیں — ہمارا اصول ہے: صرف میرٹ۔

رپورٹر بننے کے لیے بنیادی شرائط

  • کم از کم تعلیم انٹرمیڈیٹ (FA / FSc)
  • کمپیوٹر یا اسمارٹ فون کی بنیادی سمجھ بوجھ
  • اینڈرائیڈ یا ایپل فون کا استعمال آتا ہو
  • موبائل پر انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہو
  • ذاتی موٹر سائیکل یا فیلڈ ورک کی سہولت
دلچسپی رکھنے والے افراد اپنی تفصیلات ہمیں درج ذیل پر بھیج سکتے ہیں:
ای میل: join@paktv.live
واٹس ایپ: +92-XXX-XXXXXXX
دفتر اوقات: پیر تا ہفتہ، 10:00 صبح تا 6:00 شام

 

  1. پاک نیوز – آپ کی آواز، آپ کی خبر

    پاک نیوز ایک معتبر اور جدید اردو نیوز پلیٹ فارم ہے، جو آپ کو تازہ ترین خبریں، لائیو اسٹریمنگ، بلاگز اور تجزیے بروقت اور بااعتماد انداز میں فراہم کرتا ہے۔ ہم مقامی و عالمی خبروں کو سچائی، شفافیت اور ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچانے کے مشن پر گامزن ہیں ہمیں خوشی ہے کہ آپ اس سفر کا حصہ ہیں۔

📊 ؎وزٹر کاونٹر

  • آج کے وِزٹرز: 1572
  • کل کے وِزٹرز: 1180
  • اس مہینے کے وِزٹرز: 48200
  • اس سال کے وِزٹرز: 379000
  • کل وِزٹرز: 684200
  • آج کی ہٹس: 8120
  • کل ہٹس: 968415800
  • آن لائن صارفین: 106

ایڈیٹر چوائس

@2015-2025 تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادراہ محفوظ ہیں

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00