مستونگ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن؛ بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ تنظیم فتنہ الہندوستان کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ…