7 مئی کو پاکستان نے بھارت کو کس طرح زلت کا منہ دکھایا؟ ویڈیو کی مدد سے جانیئے۔ معرکے کا لمحہ بہ لمحہ احوال جاننے کےلئے جاری کردہ ویڈیو دیکھنا ضروری ہے۔
اس ویڈیو میں بھارتی طیاروں کو لاک کرنے سے لے کر مارگرائے جانے کی مکمل تفصیل ایک ویڈیو کی مدد سے جانیئے۔
معرکہ حق میں بھارت کو جس طرح زلت کا منہ کا دکھایا وہ پوری دنیا نے دیکھا۔ پاکستانی شاہینوں نے کس طرح بھارتی رافیل اور دیگر طیاروں کو ٹین ڈبہ بنا دیا اسے ایک ویڈیو کی مدد سے سمجھایاگیاہے۔
فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح اکستان کے J-10C اور JF-17 ہندوستانی جیٹ طیاروں کو مار گرایا۔ 3x Rafale، SU-30، Mirage-2000، MIG-29 اور دیگر اہداف کو نشانہ بنایاگیا۔
ویڈیو دیکھیں اور معرکہ حق میں تاریخی فتح کو یاد کریں۔