پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 50 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی پر زبردست تیزی دیکھی گئی اور ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 50 ہزار کی سطح عبور کرگیا جو کہ تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران 1846 پوائنٹس کے اضافہ ہوا جس کے بعد پہلی باربینچ مارک ہنڈرڈانڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔

 گذشتہ برس 28 نومبر کو مارکیٹ تاريخ میں پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس تک پہنچی تھی، کراچی : نو ماہ سے بھی کم وقت میں مارکیٹ 50 ہزار پوائنٹس بڑھ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا بڑا معاشی دعویٰ، کیا ترسیلات زر 39 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کریں گی؟

مارکیٹ اس وقت 1 لاکھ 50 ہزار 42 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

Related posts

8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی

حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا

ایشیا کپ 2025، بنگلا دیش کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ