دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کےدرمیان کھیلی جانے والے ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

پاکستان نے 16 اوورز کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 60 رنز بنا لیے ہیں، صائم ایوب 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ بابر اعظم کوئی رن بنائے بغیر پویلین واپس لوٹ گئے۔

Related posts

اسرائیلی کو روکنے کےلئے تمام اقدامات بروئے کارلائیں گے ، سعودی ولی عہد

امریکا میں سیاسی کارکن اور مصنف چارلی کرک کو گولی ماردی گئی

قائد اعظم محمدعلی جناح کی برسی آج، پوری قوم کی جانب سے خراج عقیدت پیش