پہلا ون ڈے، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے۔

ویسٹ انڈیز نے 10 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 59 رنز بنا لیے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے ایون لوئس 33 اور کیسی کارٹی 19 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

اس سے قبل برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

اسکواڈ:

پاکستان: عبداللہ شفیق، صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان (کپتان)، سلمان آغا، حسن نواز، حسین طلعت، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، سفیان مقیم

ویسٹ انڈیز: برینڈن کنگ، ایون لوئس، کیسی کارٹی، شائے ہوپ (کپتان)، شرفین ردرفورڈ، گڈاکیش موتی، شمر جوزف، روسٹن چیز، روماریو شیفرڈ، جیڈن سیلز، جڈیعہ بلیڈز

Related posts

برساتی پانی کھڑا ہونے سے مختلف شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام، شہریوں کو شدید مشکلات

لیاقت پور میں کشتی حادثہ، نو افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، چھ لاشیں برآمد

کے ایچ ڈی اے نے دبئی – متحدہ عرب امارات میں نجی تعلیم کے لئے نئی رہنما خطوط طے کیں